The author is a retired Lt. Commander, he post graduated in Philosophy in 1964 and obtained law degree in 1973, and has been teaching at a Naval School to postgraduate classes. His mission is to fill up gaps and to take the civilizations back to the basic religion of Abraham, peace be upon him, and to let the children of Adam realize that they are from the same father and the same mother, having motives according to the same Divine religions developed through Adam, Noah, Abraham, Ishmael, Isaac, Moses, Jesus and the Muhammad, peace be upon all. Let there be hate for none, but love amongst the children of Adam.
مصنف پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ آفیسر ہیں ۔انہوں نے 1964 میں فلسفہ میں ماسٹرز اور 1973 میں قانون کی سند حاصل کی۔ نیوی میں مختلف خدمات کی انجام دہی کے علاوہ وہاں پوسٹ گریجویٹ کلاسز میں پڑھانے کی خدمات بھی انجام دیتے رہے ۔مصنف کا مقصد ہے کہ تمام مذاہب کے پیر و کار اس دین کو اپنا لیں جو جناب خلیل اللہ کا بھی دین تھا اور اسی دین کی پیروی جناب موسیٰ ؑ، جناب عیسیٰ ؑاور جناب خاتم الانبیا محمد ﷺ نے کی۔ اہل اسلام کے لئے مصنف کی گزارش ہے کہ وہ تمام فرقوں کو چھوڑ کر ایسا فرقہ ، مذہب اور دین اختیار کر لیں جو جناب رسالت مآب ﷺ کے اصحاب اکرام کا تھا۔ مزید یہ کہ اپنے قلوب میں اولاد آدم کے لئے نفرت کی جگہ محبت کو لے آئیں۔
Mohsin’s Calligraphy,
This Calligraphy is available at Amazon.com under the title “The Quranic Calligraphy Classic” by Lt. Cdr. Mohsin Akhtar.